Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ایشین پیرا گیمزپاکستانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستانی ایتھلیٹ حیدرعلی نے چین میں جاری ایشین پیرا گیمز میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی ایتھلیٹ حیدر علی نے ایشین پیرا گیمز میں مینز ڈسک تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتا۔ یاد رہے کہ حیدر علی 2021 کے پیرا اولمپکس میں بھی گولڈ میڈل پاکستان کے نام کر چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں