Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل حسن علی کو بخار چڑھ گیا

ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی ٹیم سے ایک اور بری خبر آگئی، فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق حسن علی کی جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ حسن علی کی جگہ کل محمد وسیم جونیئر کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی آج پریکٹس سیشن میں بھی شریک نہیں ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں