Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بکر منڈی لاہور سے 40 من بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت برآمد

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مردہ گوشت کے دھندے میں ملوث بیوپاریوں کیخلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے بکر منڈی لاہور سے 40 من بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت برآمد کر لیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجاجہانگیر انور نے کہا کہ ناقص گوشت ضبط کر کے تلف کردیا گیا، گوشت سپلائی کیلئے تیار کیا جارہا تھا۔راجا جہانگیر انورنے کہا کہ مضرصحت گوشت کوگندےفرش پررکھا گیا اور گوشت کا استعمال متعدد بیماریوں کا باعث ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں