اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے بیلا حدید کا امریکی صدر کو کھلا خط

نامور امریکی ماڈل بیلا حدید نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے کیلئے امریکی صدر بائیڈن کو کھلا خط لکھ دیا۔ حدید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خط کا مواد پوسٹ کیا اور خط پر دستخط کرنے والی مختلف شوبز شخصیات کے ناموں کو شیئر کیا۔ غزہ میں فلسطینی لوگوں میں جاری انسانی بحران پر اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ یہ غزہ کی تاریخ میں اسرائیل کی طرف سے سب سے شدید بمباری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں