زمین کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا۔

خانواہن زمین کے تنازع پر دو بھائیوں کے بیچ آپس میں لڑائی جھگڑا فائرنگ کے نتیجے میں 30 سالہ نوجوان موقع پر جانبحق۔
خانواہن کے قریب نواحی گاؤں تنیا بقاشاہ میں دو ایکڑ اراضی کے تنازع پر بھائیوں میں لڑائی جھگڑا فائرنگ گولیاں لگنے کے نتیجے میں 30 سالہ اختیار احمد تنیو نامی نوجوان گولیاں لگنے سے موقع پر جاںبحق ہوگیا۔
اطلاع ملنے پر خانواہن پولیس نے پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہالانی ہسپتال منتقل کرددی۔
جوابدار فرار آخری اطلاع تک گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔ جبکہ بھائی کے ہاتھوں بھائی کو مارنے سے علاقے میں خوف و ہراس کی فضاء ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں