Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پرثنا خان کا بیان بھی آگیا

مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی خودکشی پر شدید دکھ کا اظہار کیا ہے۔ثنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاﺅنٹ کی اسٹوری میں مولانا طارق جمیل کا ٹویٹ پوسٹ کیا جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کی موت کی تصدیق کی تھی۔ ثناءنے عاصم جمیل کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ مولانا طارق جمیل صاحب کو صبر دے۔انہوں نے عاصم جمیل کی مغفرت اور جنت میں اعلی مقام کے لیے بھی دعا بھی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

two × two =