سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 100 پوائنٹس سے زائد اضافہ

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے دوران 100 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز حصص بازار میں 100 انڈیکس 51 ہزار 600 پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔دوسری جانب ڈالر کی قیمت 55 پیسے اضافہ ہوا اور انٹربینک مارکیٹ میں 281 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں