Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 50پیسے اضافہ ہو گیا،اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 283روپے پر ٹریڈہور ہاہے۔یاد رہے کہ آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 55پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے،انٹربینک میں ڈالر 281روپے 50پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں