Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

زمین ہتھیانے کے چکر میں دیور نےبھابھی پر تیزاب پھینک دیا

دیپالپور کے نواحی علاقہ بھومن شاہ میں دیور نے ہمسایوں کے ساتھ مل کر بھابھی پر تیزاب پھینک دیا ملزمان نے سرکاری لاٹ پر قبضہ کر رکھا ہے زمین ہتھیانے کے چکر میں بھابی کو جان سے مارنا چاہتا ہے معذور بھائی محمد یونس کی گفتگو متاثرہ خاندان نے ڈی پی اوکاڑا سے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کردیا تیزاب سے شیداں بی بی کا جسم بری طرح جھلس گیا مضروبہ شیداں بی بی کو لاہور جناح اسپتال ریفر کر دیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

twelve − 2 =