Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

حوثی باغیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا حملہ

حوثی باغیوں نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا حملہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کا میزائلوں اور ڈرونز کا حملہ ناکام بنادیا۔اسرائیلی فوج کا اپنے بیان میں مزید کہنا تھا کہ فضائی دفاعی نظام سے اسرائیلی حدود سے باہر فضائی خطرے کو روکا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں