Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

اسرائیل کی مکمل حمایت پر خطے کے مزاحمتی گروپ خاموش نہیں بیٹھیں گے، ایران

ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ خطے کے تنازعات میں اضافہ ہو رہا ہے، اسرائیل کی مکمل حمایت پر خطے کے مزاحمتی گروپ چُپ نہیں بیٹھیں گے۔اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ خطے کے مزاحمتی گروپ کسی کی ہدایت کا انتظار نہیں کریں گے۔ حسین امیر عبداللہیان نے کہا جنگ روکنے کیلئے ہمیں آخری سیاسی مواقع استعمال کرنےکی ضرورت ہے۔ اگر صورتحال قابو سے باہر ہوئی تو نتائج سے کوئی فریق محفوظ نہیں رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں