گلگت بلتستان کا 76واں یوم آزادی آج جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے

گلگت بلتستان کا 76واں یوم آزادی آج جو ش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق یوم آزادی پر آج گلگت بلتستان میں عام تعطیل ہے،یوم آزادی گلگت بلتستان کی مرکزی پریڈ کیلئے جوٹیال میں تیاریاں مکمل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں