ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت لیا۔نجی ٹی وی کےمطابق نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر مخالف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیدی۔واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں عالمی ٹورنامنٹ کے 6، 6 میچز کھیل چکی ہیں۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 4 میچز میں فاتح رہی جبکہ جنوبی افریقہ نے 5 میچز میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے، اس طرح آج کے میچ میں دونوں ٹیموں کے مابین کڑا مقابلہ متوقع ہے،
