آئیس کا نشا نہ ملنے پر تیس سالا نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

ٹھری میرواہ تھانے کی حدود گائوں محمد صالح خاصخیلی میں آئیس کا نشا نہ ملنے پر تیس سالا نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی .نوجوان شاھد خاصخیلی نے مبینا طور پر خودکشی کرلی علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ نوجوان نشے کا عادی تھا نشا نہ ملنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی ۔اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ ہم نے کافی مرتبا پولیس کو نشے کی اطلاع بھی دی ہیں مگر ٹھری میرواہ پولیس نے کوئی ایکشن نہیں لیا ۔علاقے میں آئیس کے نشے نے کافی نوجوانوں کی زندگیاں تباہ کرلی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں