Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ورلڈ کپ میں بھارت آج سری لنکا سے ٹکرائے گا

ورلڈ کپ کے آج 33 ویں میچ میں سری لنکا اور بھارت آپس میں ٹکرائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق کرکٹ کے عالمی ٹورنامنٹ کے فیصلہ کن میچز میں سے ایک آج ممبئی کے واکھنڈے سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جس میں سری لنکا اب تک تمام میچز جیتنے والی بھارتی ٹیم کیساتھ دو دو ہاتھ کرے گا۔سری لنکا نے اب تک 6 میچز کھیلے ہیں جن میں سے صرف 2 ہی جیت سکا ہے جبکہ بھارت نے بھی 6 میچز کھیلے اور جیتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں