Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی سماعت آج ہو گی۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2رکنی بنچ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرے گا،عدالت نے جج تعیناتی کے حوالے سے وزارت قانون کے سینئر افسر کو ذاتی حیثیت میں طلب کررکھا ہے. یاد رہے کہ چیف جسٹس عامر فاروق پر مشتمل سنگل بنچ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست خارج کردی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

4 × five =