Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ کر دیاگیا ، خبر ایجنسی کاکہنا ہے کہ 70سال کے نجیب رزاق کی حالت مستحکم ہے،انہیں بخار ہونے پر ہسپتال لایا گیا تھا۔یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نجیب رزاق کرپشن الزامات پر 12سال قید کی سزاکاٹ رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں