Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کے قریب تک گرگیا،خام تیل 55 سینٹس کمی سے 80.45 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈہو رہا ہے،لندن برینٹ آئل 35 سینٹس کمی سے 84.70 ڈالر سے نیچے آگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں