ممبئی اسٹیڈیم میں لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا مجسمہ نصب

بھارت کےوانکھیڈے اسٹیڈیم میں لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا مجسمہ نصب کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل بدھ کو ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں سچن ٹنڈولکر کے مجسمےکی نقاب کشائی کی گئی۔اس موقع پر بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ، ٹنڈولکرکی اہلیہ،ان کی بیٹی اور بھائی بھی موجود تھے۔حکام کا کہنا ہے کہ یہ انٹرنیشنل کرکٹ میں لیجنڈ کرکٹر کی ناقابل فراموش خدمات پر خراج تحسین ہے۔

https://x.com/OmgSachin/status/1719687694937108897?s=20

اپنا تبصرہ بھیجیں