Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

انعم فیاض نے ننھی پری کو جنم دے دیا

سابق اداکارہ انعم فیاض نے ننھی پری کو جنم دے دیا جس پر انہیں ڈھیروں مبارکبادیں وصول ہوئیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر انعم فیاض نے بیٹی کے ننھے منے ہاتھ تھامے تصاویر اور خوبصورت الفاظ سے سجی پوسٹ کی۔ سابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ خوشی سے بھرے دلوں کیساتھ اہم اپنی ننھی شہزادی کو دنیا سے متعارف کروا رہےہیں۔ یہ ایک چھوٹا سا معجزہ ہے، اللہ تعالیٰ کی جانب سے تحفہ جس نے ہماری زندگیوں کو کبھی نہ ختم ہونے والی خوشیوں اور پیار سے بھر دیا ہے۔انہوں نے مداحوں سے اپنے اور فیملی کیلئے دعاؤں کی درخواست کی۔

https://www.instagram.com/p/CzJLG5aiXVj/?igshid=NTc4MTIwNjQ2YQ==

اپنا تبصرہ بھیجیں

two × four =