اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی رخصت کے باعث آج کے کیسز کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق آج رخصت پر ہوں گے،چیف جسٹس عامر فاروق کے آج کے کیسز کی کازلسٹ منسوخ کر دی ۔یاد رہے کہ چیف جسٹس نے گزشتہ روز بھی صرف سنگل بنچ میں کیسز سنے تھے۔
