ڈالر کی قدر میں اضافے کاسلسلہ بدستور جاری، آج مزید مہنگا ہو گیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کاسلسلہ بدستور جاری ہے، آج مزید مہنگا ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل” کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 57پیسے اضافہ ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 284 روپے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں