سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1995 ڈالرز برقرار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں