دو تیز رفتار رکشے امانے سامنے ٹکرانے سے ایک جاں بحق

سوات: مینگورہ شریف آباد میں دو تیز رفتار رکشے امانے سامنے ٹکرانے سے ایک جاں بحق دو زخمی ہو گئے۔ رکشوں کے ٹکرانے سے ایک ڈرائیور بلال نامی شخص جاں بحق اور دوسرے رکشے کا ڈرائیور اور راستے میں آنے والا شخص شدید زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔مینگورہ میں ہزاروں رکشے بغیر نمبر پلیٹ، بغیر کاغذات اور بغیر لائسنس یافتہ ڈرائیور چلا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں