2 بچے تالاب میں ڈوب کر مر گئے

اوباڑو کے نواحی علاقے کراس بند میں 2 بچے تالاب میں ڈوب کر مر گئے . مرنے والوں میں 10 سالہ سردار ملاح 8 سالہ حسین علی ملاح شامل ہیں بچے گھر کے سامنے کھیل رہے تھے کہ پاؤں سلپ ہونے سے تالاب میں گرگئے. تالاب میں گہرا پانی ہونے کی وجہ سے دونوں بچے ڈوب گئے. دونوں بچوں کی لاشیں گھر پہنچتے ہی گھر میں کہرام برپا ہو گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں