Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

میانوالی میں بیٹے نے باپ کوموت کے گھاٹ اتار دیا

میانوالی میں ناخلف بیٹے نے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق افسوس ناک واقعہ داؤد خیل پیش آیا جہاں بیٹے نے باپ کی جان لے لی۔ واردات کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔ پولیس کو اطلاع دی گئی جس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا۔ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

thirteen + sixteen =