Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے رواں بہار سمسٹر کے ایم بی اے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ساڑھے 3 اور اڑھائی سالہ ایم بی اے پروگرام کے امتحانات 18 نومبر کو شروع ہوں گے اور ختم 7 دسمبر کو ہوں گے۔ طلبا کو بذریعہ موبائل پیغامات بھی مطلع کر دیا گیا اور رولنمبر سلپس بھی جاری کر دی گئیں۔بتایا گیا ہے کہ رواں سال سمسٹر خزاں کے دوسرے مرحلے کے داخلوں کیلئے آخری تاریخ 7 نومبر مقرر کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

nineteen − fourteen =