Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

آئی ایم ایف مشن نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات پر پرانے اعدادوشمار ماننے سے انکار کردیا

آئی ایم ایف مشن نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات پر پرانے اعدادوشمار ماننے سے انکار کردیا اوررواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی تک حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے دسمبر 2023تک رپورٹ فراہمی کیلئے وقت مانگ لیا،وزارت خزانہ آئندہ ماہ حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی رپورٹ آئی ایم ایف کو بھجوائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

2 × five =