سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، سٹاک ایکسچینج میں 293پوائنٹس کا اضافہ ہوا،جس سے 100انڈیکس 54ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا،100انڈیکس 414پوائنٹس اضافے سے 54274ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں