Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سرگودھا میں 12 سالہ بچی کو تشدد کر کے قتل کر دیا گیا

زمیندار نے 12 سالہ گھریلو ملازمہ کو مبینہ تشدد کے بعد قتل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق 12 سالہ بچی زمیندار کے گھر پر ملازمت کرتی تھی جسے اس نے بیوی کے ساتھ مل کر لوہے کی سلاخوں اور ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث بچی دم توڑ گئی ، بچی کی موت کے بعد زمیندار اور اہلیہ موقع سے فرار ہو گئے ہیں تاہم پولیس نے زمیندار اور اس کی اہلی کے خلاف بچی کے والدکی مدعیت میں مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔ ملزم ٹول پلازہ کا ٹھیکیدار ہے ۔پولیس نے ملازمہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

3 × three =