Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
چیئرمین پی ٹی آئی کا موبائل فون فرانزک ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی کا موبائل فون فرانزک ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیا گیا

پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کا موبائل فون فرانزک ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے دوران ان کا موبائل فون قبضے میں لے لیا تھا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں درج مقدمات سے متعلق موبائل فون میں موجود ڈیٹا مددگار ثابت ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں