Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
پنجاب میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

پنجاب میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

حکومت نے پنجاب میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف ایک مرتبہ پھر کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ۔ رپورٹ کے مطابق کریک ڈاؤن کا فیصلہ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے بیان کے بعد کیا گیا ہے اور اس حوالے سےپولیس افسران کوتحریک انصاف کے کارکنوں کی نئی فہرستیں فراہم کردی گئی ہیں، پولیس افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ پی ٹی آئی پارٹی پرچم کسی مقام پر نظر نہ آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں