Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی آسیہ عظیم نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی آسیہ عظیم نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی جس میں انہوں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔آسیہ عظیم کے ساتھ سماجی ورکر آمنہ فاروق نے بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا، جہانگیر ترین نے آسیہ عظیم اور آمنہ فاروق کو پارٹی مفلر پہنا کر ان کا خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر اسحاق خان خاکوانی، عون چودھری اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان بھی موجود تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

seventeen + 4 =