چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی خوشی میں اٹک جیل مٹھائی لانیوالے 3کارکن گرفتار

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی خوشی میں اٹک جیل مٹھائی لانیوالے 3کارکن گرفتار

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی خوشی میں اٹک جیل مٹھائی لانے والے 3کارکن گرفتار کرلئے گئے،نجی ٹی وی چینل کے مطابق ہائیکورٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی خوشی میں کارکن خوشی میں مٹھائی لے کر اٹک جیل پہنچےتھے،پولیس نے اٹک جیل آنیوالے تینوں کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں