Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
حلیم عادل شیخ کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست کا فیصلہ سنا دیا گیا

حلیم عادل شیخ کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست کا فیصلہ سنا دیا گیا

رہنما تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست کا فیصلہ سنا دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کیا اور ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔دوران سماعت دونوں جانب سے وکلا نے دلائل دیئے جن کی روشنی میں عدالت نے حلیم عادل شیخ کے جسمانی ریمانڈ کیلئے پولیس کی استدعا مسترد کر دی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں