پرویز الٰہی کوکس نے اور کیوں گرفتار کیا ؟

پرویز الٰہی کوکس نے اور کیوں گرفتار کیا ؟

تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو ایک بار پھر حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چودھری پرویزا لٰہی کو اسلام آباد پولیس نے ظہور الٰہی روڈ پر حراست میں لیا، اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی کوتھری ایم پی اکے تحت گرفتار کیا گیا ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی اسلام آباد منتقلی ہیلی کاپٹر کے ذریعے کی جا رہی ہے، انہیں گرفتاری کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا،

اپنا تبصرہ بھیجیں