Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
نواز شریف نے اکتوبر میں وطن واپس آنے کی تصدیق کردی

نواز شریف نے اکتوبر میں وطن واپس آنے کی تصدیق کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اکتوبر میں پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔رپورٹ کے مطابق نواز شریف کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان اگلے 10روز میں کر دیا جائے گا۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آئندہ ماہ میں پاکستان چلا جاؤں گا۔نواز شریف نے جمعے کو پارٹی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ میں پہلی مرتبہ گفتگو کی۔ پارٹی میٹنگ میں شہباز شریف، چوہدری تنویر، دانیال چوہدری، چوہدری ندیم خادم اور ڈاکٹر انجم شریک تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں