Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

گورنر سندھ نے حافظ نعیم الرحمان کی ادارہ نور حق آنے کی دعوت قبول کرلی

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کو ٹیلیفونک رابطہ ہوا ، جس دوران شہر قائد کے مسائل پر بات چیت کے لئے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے گورنر سندھ کو ادارہ نورِ حق آنے کی دعوت دی۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی دعوت قبول کرلی اور اب وہ کل صبح 11:30 بجے ادارہ نورِ حق جائیں گے۔کل دونوں کی ملاقات ہوگی جس میں کراچی کے مسائل حل کرنے کے لئے بات چیت ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں