نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نبی کریم ﷺکے حضور درودوسلام پیش کیا اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعاء کی۔