Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پاکستان کی سعودی عرب میں بحرینی فورسز پر حملے کی مذمت

پاکستان نے بحرین ڈیفنس فورس پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی جنوبی سرحد پر بحرین ڈیفنس فورس پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتا ہے جس کے نتیجے میں دو بحرینی اہلکار شہید اور دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ہم مملکت بحرین، اس کے لوگوں اور شہداء کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور بحرین ڈیفنس فورس کے زخمی ارکان کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

one × one =