Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے چوتھی بار عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے چوتھی بار عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستانی گیمر ارسلان ایش صدیقی نے لاس ویگاس میں منعقد ہونے والے ویڈیو گیمنگ ٹورنامنٹ اِیوو 2023 میں ’ٹیکن 7‘ کا مقابلہ جیت لیا۔اتوار کو لاس ویگاس میں ٹائٹل جیتنے کے بعد پاکستان کے ٹیکن اسٹار ارسلان ایش صدیق چوتھی بار ای وی او چیمپئن بن گئے، 27 سالہ نوجوان نے اپنی مہارت سے فائنل میں جاپان کے کھلاڑی کو 3 صفر سے شکست دیدی۔لاہور سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ارسلان نے تیسری بار ٹیکن 7 کے فائنل میں جنوبی کورین پلیئر میوال کو 0-3 سے شكست دے کر ایوو ٹورنامنٹ جیتا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں