Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغان سیریز اور ایشیا کپ کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغان سیریز اور ایشیا کپ کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغان سیریز اور ایشیا کپ کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریحان الحق کو ٹیم منیجر تعینات کر دیاہے ،مکی آرتھر قومی ٹیم کے ڈائریکٹر کے طور پر فرائض انجام دیں گے ،گرانٹ بریڈبرن ہیڈ کوچ ، اینڈریو پوٹک بیٹنگ اور مورنی مورکل بولنگ کوچ ہوں گے ۔آفتاب خان فیلڈنگ اور عبدالرحمان اسسٹنٹ کوچ ہوں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں