Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
ویرات کوہلی بھارت میں انسٹاگرام سے سب سے زیادہ پیسے کمانے والے شہری بن گئے

ویرات کوہلی بھارت میں انسٹاگرام سے سب سے زیادہ پیسے کمانے والے شہری بن گئے

عالمی شہرت یافتہ کرکٹر ویرات کوہلی بھارت میں انسٹاگرام سے سب سے زیادہ کمانے والے شہری بن گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی کے انسٹاگرام پر 256 ملین فالوورز ہیں۔ 2023 کی فہرست بتایا گیا ہے کہ کوہلی کو انسٹاگرام پر ہر ایک سپانسر شدہ پوسٹ کے لیے 11.45 کروڑ بھارتی روپے ملے۔فہرست میں انسٹاگرام سے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی دوسری بھارتی شخصیت بالی ووڈ اداکار پریانکا چوپڑا ہیں جنھوں نے فی پوسٹ 4.40 کروڑ بھارتی روپے وصول کیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں