Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

ایشیا کپ کے اہم ترین میچ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پہلے اوور کے اختتام تک پاکستان نے کوئی سکور نہیں کیا۔کپتان بابر اعظم کا میچ سے قبل کہنا تھا کہ امام الحق انجری اور سعود شکیل بخار کی وجہ سے آج کےسکواڈ میں شامل نہیں ہیں۔ پاکستانی ٹیم میں کپتان بابر اعظم کے علاوہ محمد حارث، افتخار احمد، شاداب خان، محمد نواز ، شاہین شاہ آفریدی، محمد وسیم، زمان خان، فخر زمان، عبداللہ شفیق اور محمد رضوان شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں