Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہاکہ ورلڈکپ 2023کیلئے بابراعظم کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے،ورلڈکپ سکواڈ میں نائب کپتان شاداب خان، عبداللہ شفیق، افتخار احمد، محمد نواز اور اسامہ میر ،سعود شکیل، سلمان علی آغا اور وسیم جونیئر کو شامل کیا گیاہے۔سکواڈ میں امام الحق، فخرزمان ،محمد رضوان ،شاہین شاہ آفریدی ،حارث رؤف، حسن علی بھی شامل ہیں،ریزو کھلاڑیوں میں زمان خان، ابراراحمد اور محمد حارث ہوں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں