Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بابراعظم کا دوران ڈرائیونگ چالان ہوگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا دوران ڈرائیونگ چالان ہوگیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق بابراعظم کو گلبرگ میں لین وائلیشن پر روکاگیا اور ان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا۔ٹریفک پولیس نے بتایاکہ ٹریفک وارڈن نے بابراعظم کا 2 ہزار روپے کا چالان کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں