Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بھارت نے ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیئے

پی سی بی کی جانب سے آئی سی سی کو لکھےخط کے چند گھنٹے بعد پاکستانی ٹیم کو ویزوں کی منظوری دیدی گئی۔پاکستان ٹیم کو ویزے روانگی سے 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں دیئے گئے ہیں۔پاکستان ٹیم براستہ دبئی بھارتی شہر حیدرآباد جائے گی۔ پاکستان ٹیم کی منگل اور بدھ کی رات کو روانگی طے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں