Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بھارت کے اجے جڈیجا افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ کوچ مقرر

سابق بھارتی کپتان اجے جڈیجا افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کے کنسلٹنٹ کوچ مقرر کیے گئے ہیں اور انہوں نےورلڈ کپ کے لیے افغانستان کرکٹ ٹیم جوائن کرلی ہے۔ اجے جڈیجا نے 13 بین الاقوامی میچوں میں بھارتی ٹیم کی قیادت کی ہے جس میں سے انہوں نے 8 میچ جیتے اور 5 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں