Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ورلڈکپ میں ذمہ داری ملنے پر زینب عباس کا مؤقف بھی آگیا

پاکستان کی معروف اسپورٹس اینکر اور کرکٹ پریزنٹر زینب عباس نے کہا ہے کہ کرکٹ ورلڈکپ میں بطور پریزینٹر شرکت فخر کا باعث ہے۔ زینب عباس نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اس خبر سے آگاہ کیا کہ بھارت میں کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں بطور پریزینٹر شرکت ان کیلئے باعث مسرت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں