نریندر مودی سٹیڈیم میں بھی تماشائیوں کے بیٹھنے کی نشستوں پر بھر پور گندگی، ویڈیو سامنے آگئی

بھارت میں واقع حیدر آباد کے کرکٹ سٹیڈیم میں تماشائیوں کے بیٹھنے کی جگہ پر گندگی اور غلاظت کے ڈھیر کی ویڈیومنظر عام پر آنے کے بعد اب احمد آباد میں واقع دنیا کے سب سے بڑے نریندر مودی سٹیڈیم کی گندی نشستوں کی ویڈیو سامنے آگئی ۔ سوشل میڈ یا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سٹیڈمیں میں موجود نشستیں انتہائی گندی حالت میں ہیں ۔اس سے پہلے حیدر آباد کے سٹیڈیم کی بھی ایسی ہی ویڈیو سامنے آئی تھی۔

https://x.com/CricSourabh7/status/1709900423707111665?s=20

اپنا تبصرہ بھیجیں